امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا
امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے خارج کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شامی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں سے مکمل لاتعلقی کے…