امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بتدریج ختم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کردیا
(سپیشل کراسپنڈنٹ)
امریکی وزیر خارجہ **مارکو روبیو** نے کہا کہ امریکی حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آئی سی سی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائے گی۔ ان کے مطابق امریکا جارح حکومتوں یا غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو امریکی آئین اور…