اسلام کو انتہا پسندی سے جوڑنا لاعلمی کی عکاسی ہے، صدر مملکت اسلاموفوبیا کے تدارک کے دن پر پیغام
اسلام آباد:
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام امن، ہمدردی اور انصاف کا مذہب ہے اور اسے انتہا پسندی سے جوڑنا لاعلمی کی علامت ہے۔
اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ دنیا بھر میں…