اسفندیارولی نے شوکت یوسفزئی کیخلاف 15کروڑہرجانے کا کیس جیت لیا
پشاور(نیوزڈیسک)کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 15 کروڑ روپے کے ہرجانے کے کیس میں فیصلہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حق میں سنا دیا۔
عدالت نے شوکت یوسف زئی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمٰن…

