ادویات کی فراہمی کو خودکار بنانے والی روبوٹک فارمیسی متعارف
ایک نئی روبوٹک فارمیسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جو ادویات کی تیاری اور فراہمی کے عمل کو بڑی حد تک خودکار بنا دیتی ہے۔ یہ پلیٹ فارم ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے آنے والے ادویات کے اصل بند پیکٹ وصول کرتا ہے اور نسخوں کی تصدیق کے بعد کم سے کم…