اداکارہ ایمن سلیم نے پیپلز پارٹی جوائن کرلی
اداکارہ اور سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
اداکارہ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں…

