آسٹریلوی وزیر خارجہ کی اپنی دوست سے شادی
ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 55 سالہ پینی وانگ اور ان کی ساتھی سوفی الاؤچے کے درمیان تقریباً 20 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ساتھ بھی رہ رہے تھے۔
غیرملکی…

