آئی ایم ایف کا حکومت سے فیول ریلیف اسکیم جاری نہ رکھنے کا مطالبہ
پیٹرول سبسڈی اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے سے متعلق حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اختلاف برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان پیٹرول کی قیمتوں اور گیس کمپنیوں کے 1.4 ٹریلین روپے کے قابل وصول…

