بلوچستان کے نوجوان بالخصوص طلباء و طالبات کو سہولیات کی فراہمی وزیراعظم کی ترجیح ہے
گوادر:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان بالخصوص طلباء و طالبات کو سہولیات کی فراہمی وزیراعظم کی ترجیح ہے
، وزیراعظم نے بلوچستان کے طلباء کیلئے لیپ ٹاپ سکیم میں کوٹہ 3 فیصد سے بڑھا…