واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور اے آئی فیچر متعارف
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور اے آئی فیچر متعارف کرا دیا، جس کی مدد سے صارفین گروپ چیٹس کی پروفائل فوٹوز تیار کرسکیں گے۔
رپورٹ کے مطابق یہ نیا فیچر واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔پہلے خیال کیا جا رہا!-->!-->!-->…