پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار کو اڈیالہ سینٹرل جیل میں نظر بند کر دیا گیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار کو اڈیالہ سینٹرل جیل میں نظر بند کر دیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کی درخواست پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ…