2025 میں پاکستان میں 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں، انسانی حقوق پر سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان میں سال 2025 کے دوران صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2 ہزار 586 کیسز سامنے آئے جبکہ 470 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سال 2025 میں انسانی…