Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

0

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں پاکستان منی مزدا و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔
لاہور: پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن میں بدانتظامی پر محسن نقوی برہم، 2 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
صدر پاکستان منی مزدا و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن حاجی شیر علی کا کہنا ہے کہ حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے حق میں بہتر فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مزدا اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہیں۔

پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی ہے، جس سے عوام کو سفری اخراجات میں ریلیف ملے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.