باجوڑ شہدا کے لواحقین کو 20،20 لاکھ فی خاندان امداد دی جائے گی، اسحاق ڈار
اسلام آباد:: وزیرخزانہ اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے
کہ باجوڑ کے 70 کے لگ بھگ شہدا کے لواحقین کو 20،20 لاکھ فی خاندان امداد دی جائے گی۔ جمعہ کو ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے…