19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے بجلی کے تاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں اپنے مختلف علاقوں کے لیے 5 روزہ لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
سب ڈویژنل آفیسر کنسٹرکشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق…