10 ماہ میں 700 ارب کا ٹیکس شارٹ فال، اپریل میں بھی ہدف سے کم وصولی
باوثوق ذرائع کے مطابق اپریل کے دوران 1029 ارب روپے کے ٹیکس ہدف کے مقابلے میں گزشتہ روز تک 810 ارب روپے جمع کیے گئے تھے، جبکہ آج کی وصولیوں کو شامل کرنے کے بعد ٹیکس کلیکشن 900 ارب روپے سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے۔ جولائی سے اپریل تک مجموعی…