یومیہ اوسطاً 2 لاکھ گاڑیوں کی گزرگاہ کچہری چوک اتوار کی رات بند کر دیا جائے گا،سی ٹی او
راولپنڈی کے چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم نے اعلان کیا ہے کہ کچہری چوک کے اطراف سے گزرنے والے تمام راستے اتوار کی رات بند کر دیے جائیں گے، جب کہ ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزارا جائے گا۔ یہ بندش کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبے کے باعث کی جا رہی ہے،…