ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان
قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان، تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑی شامل
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں وقار اور علی رضا کو گول کیپرز کی حیثیت سے شامل کیا گیا…