ہاؤس الاؤنس میں بڑا اضافہ ! سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
خیبرپختونخوا حکومت نے سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں نمایاں اضافہ کردیا ہے، جس کا اطلاق گریڈ 3 سے گریڈ 22 تک کے تمام ملازمین اور افسران پر ہوگا۔
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔…