گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی و منظوری کے لیے جدید آئی ٹی بیسڈ سافٹ ویئر متعارف
گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی اور منظوری کے لیے جدید آئی ٹی بیسڈ سافٹ ویئر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ محکمہ مواصلات و تعمیرات گلگت بلتستان کے سیکرٹری سبطین احمد کی زیر صدارت اپنی نوعیت کے پہلے "انٹیلیجنٹ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ (IPAD)…