کیا یہ کارروائی امریکی مفاد میں تھی؟ ایران پر حملے کے پس منظر میں امریکا میں ایک نئی سیاسی بحث
واشنگٹن: امریکا میں ایران پر حالیہ حملے کے پس منظر میں ایک نئی سیاسی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سیاستدان اور تجزیہ کار یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا یہ کارروائی واقعی امریکی قومی مفاد میں تھی یا پھر یہ اسرائیل کے ممکنہ…