کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
اداکارہ یشما گل نے اپنی قریبی دوست ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کے دوران فون کال پر ایک مداح نے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی سے متعلق سوال کیا کہ آپ…