کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
15 سالہ بچے کو کھلے سمندر میں الٹ جانے والی کشتی کے اوپر سے 3 دن بعد بحفاظت بچا لیا گیا۔
امریکی ریاست الاسکا سے تعلق رکھنے والا ڈیرک پارکر 3 دن تک کھلے سمندر میں الٹی ہوئی کشتی کے اوپر موجود رہا۔
یہ بچہ 4 ستمبر کو سینٹ لارنس آئی لینڈ…