کراچی کی ڈاؤیونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی نکلیں، تنخواہیں واپس لینے کا حکم
کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد متعلقہ ملازمین سے تمام تنخواہیں واپس لینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثار…

