کراچی میں کُل کتنی عمارتیں مخدوش ہیں؟ جانیے
کراچی (نیوز ڈیسک) لیاری میں چھ منزلہ عمارت گرنے کا سانحہ، اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم، ایس بی سی اے افسران معطل
کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ روز چھ منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے دلخراش واقعے نے شہر بھر میں افسوس کی فضا قائم کردی۔ واقعے کی…