کبوتروں سے انسانوں میں پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ
روشنیوں کے شہر کراچی میں کبوتروں سے انسانوں میں پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ ہوگیا۔ماہر امراض تنفس نے کہا کہ نجی ہسپتال میں برڈفینسرز لنگز کے ہفتہ وار 15 سے 20 کیس رپورٹ ہورہے ہیں، کبوتروں سے پھیلنے والی بیماری برڈ فینسرز لنگز…