چھوٹے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس طریقہ کار متعارف، نوٹیفکیشن جاری
ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے انفرادی دکاندار اس خصوصی سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ طریقہ کار صرف ٹیکس سال 2026 کے لیے نافذ ہوگا، جبکہ سکیم کے تحت مجموعی کاروبار پر ایک فیصد ٹیکس ادا…