پی ٹی آئی احتجاج کیس: چالان جمع نہ کرانے پر ڈی آئی جی جواد طارق کو ایک مہینے قید کی سزا
اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف احتجاج کیس میں چالان جمع نہ کرانے پر ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی…