پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کرتے ہوئے اسے 106 روپے 74 پیسے سے کم کر کے 66 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے۔…