پنجاب فلم سٹی اتھارٹی تشکیل دینے کا بل کثرت رائے سے منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی نے صوبے میں فلم انڈسٹری کے فروغ کے لیے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی تشکیل دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں فلم سٹی اتھارٹی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا جسے ایوان کے ارکان نے کثرت رائے…