پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، چار اہم بلز کی منظوری
اجلاس میں قانون سازی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا اور چار اہم بلز متفقہ طور پر منظور کر لیے گئے۔
منظور ہونے والے بلز میں پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیویئر بل 2026، پنجاب سینٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ…