پمز میں 14 بچوں کی اموات حادثہ ہے، ہمارے پاس وسائل نہ ہونے کا بھی مسئلہ ہے: وزیر صحت مصطفیٰ کمال
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں 14 بچوں کی اموات ایک حادثہ ہے، احتساب کا آغاز ان سے ہونا چاہیے، جبکہ وسائل کی کمی کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم سے فائر سیفٹی،…