پاک فضائیہ ایف-16 طیاروں کے ساتھ سعودی عرب میں ملٹی نیشنل فضائی مشق میں شرکت کے لیے پہنچ گئی
19 جنوری، 2026: پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ کنگ عبدالعزیز ایئر بیس، سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کرے گا۔ اس مشق میں…