پاکستان بنگلادیش تعلقات میں نئی تاریخ رقم
پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں نیا باب رقم، 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطہ بحال
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطہ آج سے دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج ڈھاکہ سے…

