پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخی کامیابی پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اظہار تشکر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کی ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کے سرمایہ کاروں کے غیر متزلزل اعتماد اور حکومت کی…