پاکستانی پاسپورٹ درجہ بندی میں بہتری کے باوجود کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل
پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں دو درجے بہتر، پھر بھی کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل
اسلام آباد: پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں دو درجے بہتری کے بعد 103 ویں سے 101 ویں نمبر پر آگیا ہے، تاہم گرین پاسپورٹ اب بھی دنیا کے کمزور ترین…