پاکستانی شارٹ فلم ’پرمننٹ گیسٹ‘ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
پاکستانی شارٹ فلم ’پرمیننٹ گیسٹ‘ کا ورلڈ پریمیئر ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا ہے جہاں اداکارہ نادیہ افگن اور ہدایت کارہ ثناء جعفری نے ملک کی نمائندگی کی۔ لاہور میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان فاطین کے گرد گھومتی ہے…