پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا،ڈی جی پاسپورٹس
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں نام کے ساتھ شوہر کا نام درج کرانا قانون ہے، پاسپورٹس میں موڈیفکیشن کریں گے، سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا۔
’نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…