پارٹی کو بڑ اجھٹکا،اہم رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت چل بسے
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں نامعلوم مسلح افراد کے قاتلانہ حملے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی صدر ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔
کرک کے علاقے ٹیری میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ضلع کرک…