ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا
ٹرمپ نے کہا ہے کہ دفاعی کمپنیاں امریکی تاریخ میں سب سے بڑی تعداد میں اسلحہ فیکٹریاں قائم کر رہی ہیں، جبکہ اسلحہ ذخائر میں کمی سے متعلق معلومات افشا کرنے والوں کو انہوں نے غدار قرار دیا۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ معلومات لیک کرنے والے…