ٹرانسپورٹرزکوعارضی طور پر 8 فیصد کرایہ بڑھانے کی اجازت
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کو عارضی طور پر کرایوں میں اضافہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
آر ٹی اے سیکرٹری کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں فیصلہ…