وفاقی کابینہ میں ردو بدل اور نوجوان و نئے چہروں کی شمولیت کا امکان، وزیراعظم نے قریبی رفقاء سے…
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا امکان، نئے اور نوجوان چہروں کو شامل کرنے پر غور
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں ممکنہ رد و بدل کے حوالے سے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے، جس کے بعد نئے…