وزیراعظم سے کابینہ ارکان کی ملاقاتیں، وزارتوں سے متعلقہ اُمور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم کو وزارت ریلوے سے متعلقہ امور اور جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی، جس پر وزیراعظم نے پاکستان ریلوے میں عوامی سہولت اور باحفاظت سفر کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ریلوے میں فریٹ سروس کو مزید مؤثر…