وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات
ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی معاشی صورتحال، کاروبار اور تجارت کے فروغ، صنعتوں کو درپیش مسائل اور کاروباری برادری کو سہولیات فراہم کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی ترقی اور استحکام میں…

