وزیراعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بھارتی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا:…