Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

0

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران مذاکرات کے دوسرے دور کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کی جانب سے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، اور اس سلسلے میں پاکستانی قیادت آج بھی ایرانی قیادت کے ساتھ رابطے کرے گی۔

اجلاس میں پاکستان کی جانب سے امریکی صدر کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم بھی کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.