وزیراعظم آسان ٹیکس اسکیم پر تاجروں کے مطالبے پر غور کریں گے، وزیرمملک کی یقین دہانی
اسلام آباد میں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی، جس میں آئندہ بجٹ اور ٹیکس اصلاحات سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔
ملاقات میں وفد نے ریٹیل اور ہول سیل شعبے کے لیے موزوں ریگولیٹری…