نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِخارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
نائب وزیرِاعظم اور وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِخارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اسحاق ڈار نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ…