مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان
شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا، جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلادیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں، جبکہ گروپ بی میں…

