مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد، پی ٹی آئی کا متبادل جگہ فراہم کرنیکا مطالبہ
پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی۔
پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، چند مقامات پر نچلے درجے کا…